ہیمیٹولوجی کلینک


پشاور، خیبر پختونخوا

ہماری خدمات کیوں؟

میری اسپیشلٹی نسبتاً نایاب ہے، لیکن خون کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی تعداد اور اقسام محدود نہیں ہیں۔ بہت کم ڈاکٹر ایسے ہیں جو خون کی بیماریوں کے مریضوں کو درست، بروقت اور معیاری علاج فراہم کرنے کی مکمل سمجھ رکھتے ہوں، اور میں خوش قسمت ہوں کہ ان میں شامل ہوں۔

میں کیا کرتا ہوں

میں خون کی درج ذیل بیماریوں کی تشخیص اور علاج میں مہارت رکھتا ہوں
خون کی کمی، تھیلیسیمیا، پلیٹلیٹ کی کمی , خون جمنے کی بیماریاں ، خون بہنے کی بیماریاں، ہیموفیلیا
، اور خون کے کینسر / (CML، CLL، PRV، ET, MYELOMA, AML, ALL,)۔لیوکیمیا

میں کون ہوں

ڈاکٹر سلمان عارف
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (کلینیکل ہیماٹولوجی)
ایف آر سی پاتھ – (ہیماٹولوجی )، برطانیہ
آغا خان ہسپتال, کراچی